Skip to main content
حر یک انصاف کے سینیٹر چوہدری محمدسرور کاشیخوپورہ آمد پر تحریک انصاف کے راہنما وسیم باری کی قیادت میں کارکنوں کا ریلی کی صورت میں شاندا ر استقبال چوہدری محمدسرور نے کارکنوں کو29اپر یل کے مینار پاکستان جلسے میں بھر پور شر کت کی تیاریوں کی ہدایت کردی ‘کارکنوں کی جانب سے چوہدری سرور پر گلا پاشی کی گئی
Comments
Post a Comment