Posts
مدینہ منورہ کی مشہور وادی عقیق جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا یہاں نماز پڑھنے کا ثواب حج اور عمرے کی طرح ہے شیئر ضرور کریں شکریہ

- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
بیجنگ : چین کے صوبے گوانگ دونگ میں قائم میوزک سینٹر میں آگ لگنے سے 18 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی کی جانب سے اطلاعات کے مطابق چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں میوزک سینٹر میں آگ لگنے کے باعث 18 افراد ہلاک جب کہ 5 جھلس کر زخمی ہوگئے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق فائر اور ریسکیو کے عملے کو امدادی کارروائیوں کے لیے بھیج دیا گیا۔ آگ تین منزلہ عمارت میں مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے لگی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی کا از خود نوٹس کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کو منتقل کرتے ہوئے ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دیاہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کی طرف سےسرکاری اداروں میں بھرتیوں پرپابندی کےکیس کی سماعت کی جس سلسلے میں سیکریٹری الیکشن کمیشن عدالت میں پیش ہوئے۔ عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کردی سیکریٹری الیکشن کمیشن نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے پری پول دھاندلی روکنے کے لیے بھرتیوں پر پابندی لگائی، وفاقی اورصوبائی پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتیوں پر پابندی نہیں لگائی، حلقے میں ترقیاتی کاموں کے لیے بھی رقم مختص کرنے پرپابندی لگائی۔ الیکشن کمیشن تعین کرے کس قسم کی بھرتیوں پر پابندی لگائی: چیف جسٹس چیف جسٹس نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنے اختیارات واضح کرے اور تعین کرے کس قسم کی بھرتیوں پر پابندی لگائی ہے، الیکشن کمیشن کے تعین کرنے سے آسانی ہوجائے گی۔ عدالت نے کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کو متنقل کرتے ہوئے جسٹس عامر فاروق کو 2 رکنی بینچ کا سربراہ مقرر کردیا۔ جسٹس عامر فاروق بینچ کے سربراہ مقرر، روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا حکم عدالت نے حکم دیا کہ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگی اور بینچ ایک ہفتے میں فیصلہ کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے کس قانون کے تحت بھرتیوں پر پابندی لگائی، چیف جسٹس سپریم کورٹ کی جانب سے جاری حکم میں کہا گیا ہےکہ پنجاب حکومت کی پابندی کے خلاف رٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹرانسفر کی جائے، الیکشن کمیشن کا بھرتیوں پر پابندی کافیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے تک برقرار رہے گا، جو صوبہ پابندی چیلنج کرنا چاہے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رٹ دائرکرے۔ کیس میں سپریم کورٹ نے براہ راست فیصلہ دیا تو حتمی ہوگا: چیف جسٹس چیف جسٹس نے کہا کہ اس کیس میں سپریم کورٹ نے براہ راست فیصلہ دیا تو حتمی ہوگا، ہائیکورٹ فیصلہ کرےگی توہمارے پاس ہائیکورٹ کا فیصلہ ہوگا، ہائیکورٹ کو صوبائی حکومتوں کی درخواستوں پر جلد فیصلے کا کہیں گے۔ جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 218کےتحت شفاف انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔